ثقافتی کہانیاں

یہاں کُچھ بُرُوشَسکی ثقافتی  کہانیاں پیش کی جاتی ہَیں۔

دیکھنے کی فہرست ۱: کہانیوں کا پہلاسلسلہ ۔

دیکھنے کی فہرست ۲: ہم لوک کہانیوں کا ایک نیا سلسلہ شُرُوع کر رہے  ہیں۔ توصیف عبّاس نے اِن کہانیوں کو جمع کیا اور سُنایا۔ توصیف کہتے ہیں ۔

مورنہ ۲۲ جنوری ۲۰۱۹

مَیں توصیف عبّاس، برُوشو کمیُونٹی کی جانِب سے برُوشو لینگوِج سروسز کو برُوشو لوک کہانیوں کو ریکارڈ اور شائع کرنے کی اجازت دیتا ہوں۔ اِس لئے میں کُچھ لوک کہانیاں ریکارڈ کرنا چاہتا ہوں، جوبرشو زبان سروسز  کی طرف سے کمیُونٹی کے لئے شائع  کی جائینگی۔

دیکھنے کی فہرست ۳: ان  کہانیوں کا سلسلا دو بار سنایا جاےگا ۔ پہلی دفع  عیسیٰ خان صاحب  (ع خ) کی آواز میں ، اور دُوسری دفع شیر باز کلیم (س ب ک)صاحب کی آواز میں  ۔ شیر باز کلیم نے چند الفاظ کے معنی پربھی روشنی ڈالی ہے۔

چوتھی لوک کہانیوں کا سلسلہ یہاں پر موجود  ہے۔ جوکہانیاں ہم آپ کو یہاں سناینگے ، اُن کو حرمن برجر  نے جمع کیا۔ ہمیں اُن کو پبلش  کرنے کی اجازت برجر  کے خاندان  سے اور حرسووِتس پبلِشر سے مل چکا ہے، تاکہ آپ سب اُن کا فائدہ اُٹھا سکیں۔ چَشمہ: برگر، ہرمن، ۱۹۹۸، Die Burushaski-Sprache von Hunza und Nager Teil II, Texte mit Übersetzungen, ہرسووِتس فرلاگ، وِیسبادن۔ چونکے یہ   پُرانی کہانیاں ہیں،ہم یہاں دو طریقوں سے پیش کرنے کی کوشش کریںگے  ۔ ایک بار اصلی انداز میں جبکے ایک بار آج کل کی بروشکی بولی میں ۔

دیکھنے کی فہرست ۶: ثقافتی  کہانیاں جو لورٰیمر نے جمع کیں۔ (The Burushaski Language, Vol. II, Texts and Translations, Instituttet for Sammenlignende Kulturforskning, Oslo)۔ توصیف  عبّاس نے یہاں پر یہ  کہانیاں  آج کی زبان میں پیش کی ہیں ۔

 

سارے سلسلوں میں مزید کہانیاں آئینگی۔ دیکھیں اور سُنیں۔

دیکھنے کی فہرِست ۱ ۔ مُختلف ثقافتی کہانیاں

 دیکھنے کی فہرِست ۲ ۔ ثقافتی کہانیاں (ط۔ا)

 دیکھنے کی فہرِست ۳ ۔ شیر باز کلٰیم سے جمع ہُئٗیں ثقافتی کہانیاں

 دیکھنے کی فہرِست ۴ ۔ ہرمن برگر سے جمع کیں عثلی ثقافتی کہانیاں

دیکھنے کی فہرِست ۵ ۔ ہرمن برگر سے جمع کیں ثقافتی کہانیاں آج کی تقریر میں

دیکھنے کی فہرِست ۶ ۔ لورٰیمر سے جمع ہُوئ شقافتی دیسی کہانیان

Share