یہاں ہم آپ کے لئےصہائف کا ترجُمہ پیش کر رہے ہیں ۔یہ تراجم بروشو عوام اور بروشسکی لینگویج سروس کے اشتراک سے وجود میں آے ہیں ۔ ترجمہ بولنے والوں میں شیرباز کلیم اورحیدر علی شامل ہیں۔ یہ ترجمہ رکارڈ کیا ہے غازی کریم اور عبّاس نے ۔ براے مہربانی اس ترجمے کے حوالے سے ہمیں اپنی قیمتی رائے فراہم کرنا مت بھولیں.
دیکھنے کی فہرست حضرت عیسیٰ:
آپ حضرت عیسیٰ کی زِندگی کے بارے میں اِنجِیل شریف میں پڑھ سکتے ہیں۔ البتہ چار لوگ ان کی زِندگی کے بارے میں لِکھ چُکے ہیں، یہاں ہم آپ کو لوُقا کی انجِیل سے کُچھ پیش صہائف پیش کرتے ہیں۔
دیکھنے کی فہرست: شُرُوع میں ۔ پہلے خدا کا دنیا تخلیخ کرنا
صحائف شُرُوع میں توریت کی پہلی کِتاب کا پہلا حِصہ ہیں۔ اس میں خدا کے دنیا کو تخلیخ کرنے سے لیکر حضرت عیسیٰ کی پیدائس سے دو ہزار دو سو سال پہلے تک کی باتیں شامل ہیں. مثلا خدا کا دنیا کو تخلیخ کرنا ، اِنسان کا گُناہ اور مزِید گُناہوں کی باتیں، حضرت نُوح کے طُوفان کا قِصہ اور مختلف زبانوں کے ساتھ قوموں کا وجُود میں آنا بھی شامل ہیں ۔
دیکھنے کی فہرِست: حضرت اِبراہِیم
حضرت اِبراہِیم کی صحائف توریت کی پہلی کٰتاب کے دُوسرے حِصے میں موجود ہیں۔ حضرت اِبراہِیم حضرت عیسیٰ سے تقرِیباً دو ہزار ایک سو سال پہلے دنیا میں تشریف لاے تھے ۔ ان کے والدین نے اُس کا نام ابرام رکھا تھا ، لیکن بعد میں خُدا نے اُس کا نام بدل کر اِبراہِیم رکھا۔
دیکھنے کی فہرِست حضرت یعقُوب:
حضرت یعقُوب کے صحائف توریت کی پہلی کٰتاب کے تٰیسرے حِصے میں موجود ہیں۔ یہاں پر ہم حضرت اِبراہِیم سے لے کر حضرت اسحاق اور حضرت یعقُوب تک کے صحائف سُنینگے۔
دیکھنے کی فہرست حضرت یُوسف:
ہم آپ کو یہاں تیسرے صحائف کا سِلسِلہ پیش کر رہے ہیں۔ ان کا نام حضرت یُوسف ہے۔ حضرت یوسف کو انکے بھائیوں نے مِصِر کی طرف بھیجا۔ مگر خُدا نے انکی حفاظت کی اور انھوں نے اپنے خاندان کی مدد کی۔
دیکھنے کی فہرست حَضرَت مُوسیٰ:
حَضرَت مُوسیٰ صحِائف ا توریت کی دُوسری کِتاب سے ہیں۔ انگریزی میں اِسکا نام ایکسودُس ہے۔ حَضرَت مُوسیٰ تقرِیبا ۴۳۰ سال حَضرت یُوسُف کے بعد زِندا تھا۔ اُنہو نے خُدا کے موجزون کی مدد سے اور خُدا کے حُکُم پر َؓنی اِسرائِیل کو مِسِر سے نِکالا۔
دیکھنے کی فہرست رُوت:
یہاں پر ہم پہلا صہیفہ پیش کر رہے ہیں جس کا نام رُوت ہے۔ یہ ایک عورت کے بارے میں سچا تاریخی واقعہ ہے۔
دیکھنے کی فہرست حضرت دائُود:
حضرت دائُود کے بارے میں ۱ اور ۲ سمُئِیل اور ۱ اور ۲ تعارِیخ میں لِکھا ہُوا ہے۔ حضرت دائُود ایک ماشہُور پیغَمبر تھا جِنہو نے زبُور شرِیف بھی لِکھیں۔ اُن کی زِندگی ۱،۰۰۰ سال حضرت عیسیٰ سے پہلے تھی۔
دیکھنے کی فہرست حضرت یُونس:
ہم آپ کو یہاں دوسرا صحیفہ پیش کر رہے ہیں۔ اس صحیفے کا نام حضرت یُونس ہے۔ حضرت یونس کو خُدا کی طرف سے نینوہ جانے اور وہاں لوگوں کو بربادی کا پیغام دینے کا حُکُم پوھنچانے کے بارے میں ہے۔