زبان کی ترقی

ایک مشہور ویب سائٹ www.ethnolouge.com  نے بروشسکی زبان کی درجہ بندی کی اور اس کو 6a کا درجہ دیا. اِس درجے کے مُطابق برُوشَسکی ایک زِندہ اور زیادہ اِستعمال ہونی والی زبان ہَے ، البتہ لکھائی  کے  معملے  میں یہ زبان  ناپید  مانی جاتی  ہے ۔ بہر حال اگر انصاف کے ساتھ دیکھا جائے  توبرُوشَسکی زبان    5 کے درجے تک پہُنچ چُکی ہَے۔ جس کا مطلب ہےکہ برُوشَسکی زبان باضابطہ طور پر تحرِیر کی جا سکتی ہَے۔

 

Share

Your encouragement is valuable to us

Your stories help make websites like this possible.