مُقَدّس کہانیاں (س۔م)

برُسسکی زبانِ خِدمات سروس  نے (ب۔ل۔س) ۴۸ پیغمبران کی  کہانیوں کو ریکارڈ  کیا ہے۔ اِن کو  مُقدس کہانیوں کا نام  رکھا گیا ہے (س۔م)۔ برُشو لوگوں نے اپنی زبان محفُوظ رکھنے اور اِس میں ترقی کرنے کے لئے اِس کام کی درخواست کی۔ ہم آپ سے فِیڈبیک کی  درخواست کرتے ہیں ، سب کہانیاں اب یہاں موجود  ہیں۔

سُننے کی فہرِست ۱: حضرت عیسیٰ سے پہلے

سُننے کی فہرِست ۲: حضرت عیسیٰ دُنیا میں

سُننے کی فہرِست ۳: حضرت عیسیٰ آسمان کے وقت

Share

Your encouragement is valuable to us

Your stories help make websites like this possible.