یہاں ہم آپکوویبسائٹ پر نئے مضامِین اور خاص بُرُوشسکی مواد کے بارے میں آگاہ کرتے رہیںگے ۔
پِچھلے محینے میں نئی چِیزیں:
حضرت عیسیٰ ۲۳ ۔ ۲۴ (آوڈیو، سحائیف، کہانیاں فہرٰست ۱)
جاندار، مِیوا اور کھانوں کے نام (لُغت)
اور سحائیف کے بیانات، زیادہ الفاظ
- نَگر کی مقامی کہانیاں
- سحائیف کے بیانات
- ۴۰ لوریمر کی کہانیاں (آوڈیو، مقامی کہانیاں فہرِست ۶)
حَر | بیل |
تسھِندَر حَر | بیل |
تسھِیَر | جوان بیل |
بُشوشو | بَچھڑا |
بُئا | گائے |
بُئَٹَر | جوان گائے |
پچھلی دفع اَپڈیٹ: سپتیمبر ۲۰۲۳
برُوشَسکی زبان کے خِدمات (ب-ل-س)
